نیو کراچی ٹاوٗن میں نئے تعینات ہونے والے میونسپل کمیشنر جناب منورحسین ملاح تعارفی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
Street lights are only energized on one side of Main Road (Road 3100), from Bara Dari to Bombay Bakery
چئیرمین نیو کراچی ٹاوٗن محمد یوسف کا ٹاوٗن کی مختلف یوسیز کا تفصیلی دورہ۔ پیور بلاکس کی تنصیب اور گلیوں کی پختگی کے کام کا جائزہ لیا گیا۔
Church complaint. Installation new street lights in Sector 11-J
انسداد پولیو مہم کے افتاحی تقریب میں چئیرمین نیو کراچی محمد یوسف صاحب اور اسسٹنٹ کمیشنر نیو کراچی کیپٹن (ر) فرید حنیف صاحب پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں
Print Media Courage, Anti-Polio Campaign Inauguration Ceremony in TMC New Karachi
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نیو کراچی ٹاوٗن میں ریلی نکالی گئی
چئیرمین نیو کراچی ٹاوٗن محمد، اسسٹنٹ کمیشنر نیو کراچی کیٹن(ر) فرید حنیف اور میونسپل کمیشنر ایاز حمید اللہ بلوچ کے ہمراہ انسداد پولیو مہم افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
New Karachi Town and and State Life Insurance Pakistan have signed a group insurance agreement.
Repair, Maintenance & Prefabrication work of Vehicle no CH-200-229 Mazda 3500, (B&R) Department TMC New Karachi
چیئرمین نیو کراچی ٹاوٗن محمد یوسف صاحب ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائگی کر رہے ہیں
Mega Project Phase I
Maintenance: Tractor 45-02(4x4) repair maintenance work under progress
Work in progress Rehabilitation of Sunk down tranches at 9000 road Industrial Aarea New Karachi Town.
نیو کراچی ٹاؤن میں 600 گلیوں کو پختہ کرنے کے ترقیاتی منصوبے کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نیو کراچی ٹاؤن میں 600 گلیوں کو پختہ کرنے کے ترقیاتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
Print Media Courage of 13th Council Meeting of TMC New Karachi
نیو کراچی ٹاؤن میں کونسل کا تیرہواں باضابطہ (عام) اجلاس کا انعقاد
کا موڑپر قائم نالہ پر گیس کی وجہ سے نالے میں دھماکہ۔ نیو کراچی ٹاؤن D
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی ہدایت پرKW&SB اورSSGC کے ذمہ داران اور کنٹریکٹر کا اجلاس طلب۔
نیو کراچی ٹاؤن میں برساتی نالہ سیوریج کے دباؤ سے اُورفلو،مین شاہراہ زیر آب۔
چیئرمین محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیو کراچی بشیر چوک کا دورہ۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یونین کمیٹی نمبر 01 سیکٹر 03 میں بزرگان پارک کی تزین و آرائش کے بعد افتتاح۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یونین کمیٹی نمبر 01 سیکٹر 03 میں بزرگان پارک کی تزین و آرائش کے بعد افتتاح۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ عامر شہید ڈسپینسری کاافتتاح۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہی یونین کمیٹی نمبر 05 سیکٹر 5-J کا دورہ۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کھدائی کے دوران واٹر اینڈ سیوریج کی لائنوں کا خیال رکھے۔وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یوسی 11 ابوذرغفاری سیکٹر الیون ڈی میں جاری پیور بلاک کے کام کا معائنہ۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یونین کمیٹی نمبر 02 سیکٹر 5A/3 قائد پارک کا دورہ۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یونین کمیٹی نمبر 02 گلشن سعید یوسی آفس کا افتتاح۔
نیو کراچی ٹاؤن میں موجود واٹر اینڈ سیوریج کے مسائل کو حل کرنے کے لئے حکمت عملی تیار۔
عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے چیئرمین محمد یوسف کا نیو کراچی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کے دست مبارک سے انصار القریش کمیونٹی سینٹراور توحیدی مسجد روڈسیکٹر الیون ڈی کا افتتاح۔
نیو کراچی ٹاؤن میں ریٹائرڈ ملازمین کے بقایاجات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری۔
نیو کراچی ٹاؤن ترقی کے سفر کے ساتھ تعلیمی میدان میں بھی آگے۔
برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار یوپی موڑ تا ڈسکوموڑ سڑک کی مرمت و استر کاری کا کام جاری۔
نیو کراچی ٹاؤن میں سرکاری بلدیاتی اسکولز کے زیر اہتمام محفل میلاد و سیرت النبی ؐ کانفرنس کا انعقاد۔
منتخب بلدیاتی نمائندوں کا نیو کراچی ٹاؤن کوخوبصورت اوربلدیاتی مسائل سے پاک بنانے کا عزم۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کی ہدایت پر وائس چیئرمین کا یونین کمیٹی 09 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ۔
نیو کراچی ٹاؤن سیکٹر فائیو ایل میں قائم غیر قانونی نرسری کے خلاف ایکشن۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی 7000 روڈ کے متاثرین دُکاندار کے حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وھاب سے ملاقات۔
نیو کراچی ٹاؤن کی ماہ اکتوبرکی تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی۔
چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف نے مختلف پارکوں کا دورہ کیا۔
چیئرمین نیو کراچی نے باڑہ مارکیٹ سروس روڈ پر بڑے گڑھے کا دورہ کیا۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا مسیحی قبرستانوں کا دورہ۔
بنو قابل فری آئی ٹی کورسز کے تحت طلباء و طالبات کے اہلیت ٹیسٹ کا انعقاد۔
جماعت اسلامی کا مستقبل کے معماروں کے لئے احسن اقدام۔
.پارک ڈیپارٹمنٹ کا عملہ (پاور ہاؤس چورنگی تا اجمیر نگری) گرین بیلٹ پر کام کرنے میں مصروف
چیئرمین نیو کراچی, نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات۔
نیو کراچی ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔
منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کاوشیں،نیو کراچی ٹاؤن ترقی کی طرف گامزن۔
پُلیہ کی تعمیر سے بائیک مارکیٹ کے دُکانداروں اور عوام کوآمد رفت میں آسانی میئسر آئے گی
نیو کراچی ٹاون کی تباہ حال سڑکوں کو تعمیر و مرمت کر کے بحال کیا جارہا ہے۔
ڈپٹی کمشنر سنٹرل سے ملاقات برائے پولیو مہم
چیئرمین کوآرڈینیٹر ٹاؤن کے ریٹائرڈ مولزمہ کو واجبات کا چیک تقسیم کررہے ہیں۔
مچھر مار اسپرے زیر قیادت چیئرمین یو سی 10 فیصل قاری
پارک کی تعمیر نو کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
لیاقت آباد ٹاؤن میں کورسز کی ترسیل کی کچھ جھلکیاں
,بتدریج تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا۔خضرہ پارک سیکٹرF/5 UC-05
چیئرمین محمد یوسف ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین میں واجبات کے چیک تقسیم کررہے ہیں۔